بہت خوب لالہ میری طرف سے بھی بہت ساری داد
محبتوں کے لیے سراپا سپاس ہوں کاشفی بھائی ۔ خاصے عرصے سے غائب ہیں آپ خد اخیر کرے اور اپنی امان میں رکھے آمین
جزاک اللہ پیارے سدا سلامت شاد باد کامران رہو ، محبتوں کے لیےسراپا سپاس ہوں۔
مکمل ویڈیو ہے بھائی ہاٹ اسپاٹ پراکسی استعمال کریں تو ضرور مکمل نظم ملاحظہ کر سکیں گے۔