محمداحمد نے کہا: ماشاءاللہ۔۔۔!بہت خوب مانی صاحب!عمدہ غزل ہے۔ آتے رہا کیجے یہ کیا کہ آپ کا کلام پڑھنے کے محفل کے مشاعرے کا انتظار کرنا پڑے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
محمد تابش صدیقی نے کہا: ابھی غالباً آپ اپنے اولین مراسلے کی تدوین کر سکتے ہیں۔ میری پوسٹ سے غزل کاپی کیجیے اور اپنے مراسلے کے نیچے تدوین پر کلک کر کے پہلے لکھی غزل کی جگہ پیسٹ کر دیجیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%DB%8C%D8%B3%D8%A7-%D8%B8%D9%84%D9%85-%D8%AA%D9%88-%D8%A7%DB%92-%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA%D9%90-%D8%B5%DB%8C%D9%91%D8%A7%D8%AF-%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%8C%D8%AC%DB%92.97346/page-2