احوالِ ملاقات ۔۔۔۔ فیض صاحب سے معذرت کے ساتھ۔‎ (تضمین)

مقدس — مئی 8، 2015 2:23 شام
ایسی شاعری کرنا آسان ہے کیا؟ :struggle:
مشکل تو وہ ہے جو آپ نارملی کرتے ہیں۔۔ یہ تو آسان ہے بهیا :p
بهول گئے آپ۔۔۔ میری شاعری۔۔۔ شوہر پاکستان گیا ہے :rollingonthefloor:
محمداحمد — مئی 8، 2015 2:24 شام
:cautious:
اچھا ہے بھئی اچھا ہے
:eek:
آپ کا احوال ملاقات و سلسلہ مدارات
:)
کب سے ہوئی اس کی شروعات
سر منڈھاتے ہی پڑ گئے اولے :)
ور آج کل کیسے ہیں حالات و واقعات
حسرت اُن غنچوں پہ ہے۔ :):D:p
محمداحمد — مئی 8، 2015 2:25 شام
مشکل تو وہ ہے جو آپ نارملی کرتے ہیں۔۔ یہ تو آسان ہے بهیا :p
بهول گئے آپ۔۔۔ میری شاعری۔۔۔ شوہر پاکستان گیا ہے :rollingonthefloor:

میری مراد ایسی شاعری کے محرک سے تھی۔ :)
ہممم۔۔۔۔! شوہر پاکستان گیا ہے کہ بعد آپ نے کوئی نیا گل نہیں کھلایا۔ :) :) :)
مقدس — مئی 8، 2015 2:27 شام
میری مراد ایسی شاعری کے محرک سے تھی۔ :)
ہممم۔۔۔۔! شوہر پاکستان گیا ہے کہ بعد آپ نے کوئی نیا گل نہیں کھلایا۔ :) :) :)
وہ پہلا "گل" ہی بهاری پڑ گیا تها بهیا :rollingonthefloor:
محمداحمد — مئی 8، 2015 2:32 شام
وہ پہلا "گل" ہی بهاری پڑ گیا تها بهیا :rollingonthefloor:

ہممم!
ہمیں بھی کسی نے اوپر یہی سمجھایا ہے کہ "اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں" :)
مقدس — مئی 8، 2015 2:34 شام
ہممم!
ہمیں بھی کسی نے اوپر یہی سمجھایا ہے کہ "اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں" :)

ہی ہی ہی بهیا۔۔۔۔ ایسی باتیں ہم ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیا کرتے ہیں۔۔۔ اپ بهی ایسے ہی کیا کریں
محمداحمد — مئی 8، 2015 2:36 شام
ہی ہی ہی بهیا۔۔۔۔ ایسی باتیں ہم ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیا کرتے ہیں۔۔۔ اپ بهی ایسے ہی کیا کریں

بس تو پھر ہو جائے کوئی نیا کلام! :)
آج لکھیں اور کل لگا دیں محفل میں۔ :D لطف آئے گا۔ :p
عبد الرحمن — مئی 14، 2015 10:48 صبح
:idontknow:
"دل جلا" نہیں "جسم کُٹا" ہے۔ :p:D:)
:ROFLMAO:
محمداحمد — مئی 15، 2015 8:12 صبح

:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%AD%D9%88%D8%A7%D9%84%D9%90-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA-%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94-%D9%81%DB%8C%D8%B6-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D8%B9%D8%B0%D8%B1%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE%DB%94%E2%80%8E-%D8%AA%D8%B6%D9%85%DB%8C%D9%86.81778/page-2