قبلہ بات سے بات نکلتی ہے۔ آپ خاموش نہیں رہنا چاہتے لہٰذا آپ کی بات کا جواب دینا فرض بنتا ہے۔ میں تو جس عارضے کا شکار ہوں میں جانتا ہوں لیکن آپ نے بھی نہ ماننے کی قسم کھا رکھی ہے کہ سیکھنا کچھ نہیں اور شاعری بھی کرنا ہے۔