اس نے کیا تھا مجھ سے بس یہ سوال فاتح ۔ فاتح

فاتح — فروری 15، 2017 3:58 شام
واہ واہ. فاتح بھائی لاجواب غزل ہے.
خاص طور پر یہ اشعار تو بہت پسند آئے.
تلخ حقیقت.
آہا
سبحان اللہ
بہت خوب، منفرد خیال ہے.
ڈھیروں داد اس خوبصورت غزل کے لیے. :)
آپ کا حسن نظر ہے تابش بھائی۔۔۔ یہ تو آپ کی سماعتوں میں سیسہ بنا کر انڈیلنے تھی لیکن آپ بچ گئے۔
فاتح — فروری 15، 2017 3:59 شام
ماشاء اللہ فاتح بھائی! بہت عمدہ۔
لا جواب!
بہت شکریہ۔
فاتح — فروری 15، 2017 3:59 شام
ماشاء اللہ، بھائی۔ ڈھیروں داد! :):):)
راحیل بھائی، سراسر آپ کی محبت ہے
فاتح — فروری 15، 2017 4:00 شام
بہت نوازش
فاتح — فروری 15، 2017 4:00 شام
ڈیر زبردست جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"ڈیر" مہربانی :)
فاتح — فروری 15، 2017 4:01 شام
خوبصورت غزل ہے فاتح صاحب، کیا کہنے!
آپ کو پسند آئی، ہماری محنت ٹھکانے لگی۔ :)
فاتح — فروری 15، 2017 4:01 شام
بہت عمدہ غزل ہے، زبردست
مطلع بہت پہلے پڑھا تھا اور کئی بار پوری غزل بھی تلاش کی تھی، اب پتہ چلا کیوں نہیں ملی تھی۔
بہت شکریہ۔۔۔۔
تب صرف مطلع ہی لکھا تھا۔۔۔ غزل تو ابھی دو روز قبل ہی مکمل ہوئی ہے۔
فاتح — فروری 15، 2017 4:03 شام
سُبحان اللہ !!! فاتح صاحب بہت خوب آپ کی شاعری سے پرفیوم کی بجائے عطر کی خوشبو آ رہی ہے :)
ہمیں تو آپ کے مراسلے سے صرف محبت کی خوشبو آ رہی ہے۔۔۔ غالبؔ ندیمِ دوست سے آتی ہے بوئے دوست
فاتح — فروری 15، 2017 4:04 شام
واہ واہ۔ کیا غزل ہے۔ ’سمت‘ کے اگلے شمارے کے لیے منتخب
اعجاز صاحب، آپ کی شفقت و محبت ہے۔ سمت کے لیے غزل منتخب ہونا میرے لیے اعزاز ہے۔
فاتح — فروری 15، 2017 4:06 شام
پھر کردیا ہے تم نے کیسا کمال فاتح۔
خوب جمود توڑا ہے فاتح بھائی ۔اب طبع رواں رکھیے گا۔
محبت ہے حضور۔۔۔
ویسے آپ جتنی روانی سے اس قدر خوبصورت فی البدیہہ مصرعے اور اشعار کہہ لیتے ہیں یہ آپ کی روانیِ طبع پر دال ہے لیکن اس کے باوجود آپ باقاعدہ کلام نہیں بھیجتے محفل میں۔
فاتح — فروری 15، 2017 4:06 شام
واہ واہ واہ۔۔۔۔!
بہت خوبصورت غزل ہے فاتح بھائی!
بہت عمدہ اشعار ہیں۔ !
آپ جیسے قادر الکلام شاعر سے داد پا کر نہال ہو گیا ہوں۔
اے خان — فروری 15، 2017 4:38 شام
واہ!! بہت عمدہ غزل:):)
محمد تابش صدیقی — فروری 15، 2017 4:39 شام
شکر ہے ٹھیک ہوا۔ :)
اے خان — فروری 15، 2017 4:43 شام
تابش بھائی مراسلہ پوسٹ کرتے وقت آپ کی بات یاد تھی.
سید لبید غزنوی — فروری 15، 2017 4:53 شام
اس نے کیا تھا مجھ سے بس یہ سوال فاتح
کیوں عشق بن گیا ہے جاں کا وبال فاتح
بہت خوب
اس عہد کی علامت کیا کیا کمال فاتح
امن و امان پسپا جنگ و جدال فاتح
تلخ مگر عین حقیقت
بِ الست مجھ پر اتنا ہی کھل سکا ہے
میں مملکت ہوں تیری، تُو لازوال فاتح
لاجواب
سب تند و تیز لہریں جذبوں کی جم گئی ہیں
دریا نے اوڑھ لی ہے برفیلی شال فاتح
کمال است
بہت سی داد پاجی خوش روو سلامت روو۔۔۔بہت ای چنگی تے ستھری غزل آکھی جے ۔۔۔
عاطف ملک — فروری 15، 2017 4:55 شام
اس عہد کی علامت کیا کیا کمال فاتح
امن و امان پسپا جنگ و جدال فاتح
لیلائے فکر اس کے خیمے میں رقص زن ہے
مفتوح ذہن میرا، اس کا خیال فاتح
بابِ الست مجھ پر اتنا ہی کھل سکا ہے
میں مملکت ہوں تیری، تُو لازوال فاتح
بہت خوب محترم!
فاتح — فروری 16، 2017 10:07 صبح
بہت شکریہ
فاتح — فروری 16، 2017 10:07 صبح
بہت خوب
تلخ مگر عین حقیقت
لاجواب
کمال است
بہت سی داد پاجی خوش روو سلامت روو۔۔۔بہت ای چنگی تے ستھری غزل آکھی جے ۔۔۔
محبت ہے آپ کی۔
فاتح — فروری 16، 2017 10:08 صبح
بہت شکریہ جناب
رومانہ چوہدری — فروری 16، 2017 10:12 صبح
لیلائے فکر اس کے خیمے میں رقص زن ہے
مفتوح ذہن میرا، اس کا خیال فاتح

برسوں کے بعد اس کا پیغام آ گیا ہے
تقویمِ ہجرتی میں ٹھہرا یہ سال فاتح
بہت اعلیٰ، شاندار:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3-%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%AA%DA%BE%D8%A7-%D9%85%D8%AC%DA%BE-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%D8%B3-%DB%8C%DB%81-%D8%B3%D9%88%D8%A7%D9%84-%D9%81%D8%A7%D8%AA%D8%AD-%DB%94-%D9%81%D8%A7%D8%AA%D8%AD.94831/page-2