لو جی ارے ارے مجھے غصہ نہیں ہونا پلیز امن سے کام لیں سابقہ قیصرانی بھائی یہاں بھی نظر نہیں آ رہے ہر کیف کوئی بات نہیں والد گرامی تو نظر آ ہی گئے ہیں چلیں میں بھی کچھ کمنٹس دے کر چاند تو نہیں البتہ خود لگ جائوں گا کیوں کہ میں کسی چاند سے کم نہیں آپ کے سیارے کو چاند کے علاوہ اور بھی چیزوں کی ضرورت ہے ۔ 
ویسے آپ کا غصہ بجا ہے۔ شاکر القادری بھائی اور شاکر بھائی کی باتیں بھی بجا ہیں۔ یہ ہم لوگوںکی اجتماعی سوچ کا مسئلہ ہے