بہت نوازش فاتح بھائی۔ اب یہاں آگیا ہوں تو انشاءاللہ آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا!
بہت نوازش فاتح بھائی۔ اب یہاں آگیا ہوں تو انشاءاللہ آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا!
سیکھنا دو طرفہ عمل ہوتا ہے

جی بالکل۔ میں تیار ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ بھاگیں گے نہیں!
بہت شکریہ وارث بھائی۔
وعلیکم شاباش یعنی تمہیں بھی شاباش کہ تم نے غزل پڑھی اور پسند کی۔
بہت شکریہ