اپنی غلطی مان لو

نیرنگ خیال — مارچ 7، 2013 4:38 صبح
لو بھئی میں تو داد دینے آیا تھا۔۔۔ سچی میں۔۔۔ :)
مگر یہاں تو غلطی کو بھی غلطی ہی کہا جا رہا :p
اب چونکہ پہلے سے اصلاح آپ کو مل چکی ہے لہذا میری طرف سے مزید کی ابھی چنداں ضرورت نہیں :laugh:
نامعلوم اول — مارچ 7، 2013 4:57 صبح
غلطی کی غلطی سے قطع نظر، چاروں مصرعے بکھرے بکھرے سے لگ رہے ہیں۔ پتہ نہیں کیوں!
میں آپ سے متفق ہوں آسی صاحب۔ میری ناقص رائے میں، اسامہ صاحب پر گوئی کی غلطی کا ارتکاب کر رہے ہیں۔ بے دھڑک ایسا کہہ دینے پر معذرت۔ یہ سوچ کر کہے دے رہا ہوں کہ جونئیر دوستوں کو اس سے فائدہ ہو گا۔ بریک۔ بریک۔ بریک۔
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 7، 2013 10:06 صبح
اس قاعدے کا اطلاق یہاں نہیں ہوتا۔ یوں بھی وہ عربی زبان سے متعلق ہے۔ اردو شعر میں ایک "ی" کو گرانے کے بعد اس کا استعمال سراسر غَلَط ہے۔
رہنمائی پر متشکر ہوں جناب۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%8C-%D8%BA%D9%84%D8%B7%DB%8C-%D9%85%D8%A7%D9%86-%D9%84%D9%88.60709/page-2