تشکر پسند فرمانے پر
شاعرہ نکلنا بھی اچھی اصطلاح ہے
مدیحہ گیلانی — فروری 9، 2014 1:51 صبح
ارے واہ صائمہ بہت خوب !
ایک خاص کیفیت کی نظم الفاظ گو کہ بہت سادہ ہیں مگراستعمال نہایت عمدہ ۔
بہت سی داد آپ کے لیے اس نظم پر
اس قدر خوبصورت نظم شیئر کرنے کے لیئے شکریہ!
مزید کا بھی انتظار رہے گا اور اب تو یہ سلسلہ جاری رہنا چاہیے ۔