بہت شکریہ زرقا مفتی صاحبہ، نوازش آپ کی۔
نوازش سلیمان، بہت شکریہ۔
محبت ہے آپ کی آصف صاحب، بہت شکریہ، نوازش آپ کی۔
شکریہ نقیبی صاحب۔ نوازش آپ کی۔
شکریہ نعیم صاحب!
شکریہ صدیقی صاحب، نوازش آپ کی۔
شلریہ فہد صاحب۔ شاعری میرا کام نہیں ہے صاحب، یہ دو چار غزلیں بس منہ کا ذائقہ بدلنے کے لیے کہی تھیں بلکہ یہ آخری غزل تھی جو میں نے کہی 2009ء میں اور بس، اس کے بعد ایک غزل اردو محفل مشاعرے کے لیے تھی لیکن زبردستی سو نئی غزل کا دور دور تک کوئی امکان نہیں۔
شکریہ ظہیر صاحب قبلہ۔ اسد صاحب بس '۔۔۔۔عجب آزاد مرد تھا' ہو گئے!
شکریہ لاریب!