بات تو ایک ہی ہے احمد بھائی ۔ اردو والے "بے" قاعدہ کہتے ہیں اور عربی والے "با" قاعدہ ۔
بہت خوبصورت غزل ہے!
فاخر بھائی ، بہت شکریہ ، بہت نوازش ! اب دیکھا تو معلوم ہوا کہ آپ پہلے یہ غزل دیکھ چکے ہیں اور نجانے کس طرح جواب دینے سے رہ گیا ۔ معذرت خواہ ہوں ۔ ایک بار پھر آپ کا شکریہ! اللہ کریم آپ کو شاد و آباد رکھے!
بہت بہت شکریہ! نوازش! بہت ممنون ہوں نقوی صاحب! اللہ خوش رکھے!