آپ بھی حجازی صاحب کی طرح 'بچوں کو بہلانے' پر معمور ہیں۔

(اسی تھریڈ کی پوسٹ نمبر 6 ملاحظہ کیجئیے۔
صدارتی امیدوار کے لئے۔

مغل جی یہ غزل پوسٹ تو وہیں کرنے کا سوچا تھا مگر زہرا جی کی غزل پڑھنے یہاں آئے تو جلدی میں یہیں پوسٹ کر دی (کہ اسپتال میں غزلیات پوسٹ کرنا آسان نہیں
)برا منانا تو ہم نے سیکھا ہی نہیں !
)
لگتا ہے آج کل مریض کم کم ہی ہسپتال کا رخ کرتے ہونگے ؟؟ 
