سیما علی — جولائی 14، 2025 7:58 صبح
سیما آپا ، کیا آپ بھی اُن کا نام نہیں لیتیں؟! آپ انہیں "سنیے " بولتی ہیں کیا؟
ظہیر بھائی کہتے تو ہیں
Bitter Half
لاريب اخلاص — جولائی 17، 2025 1:52 شام
بہت شکریہ ، بہت نوازش ، لاریب اخلاص! اللہ آپ کو خوش رکھے۔ سلامت رہیں ۔
آمین ۔
آپ بھی سلامت رہیں ۔