آپ شعر لکھتے رہیں محبت والے
گاؤں کی چوپال یاد دلا دی۔
حقیقت۔
بہت پیاری غزل ہے۔ اور بہت ہی خوبصورت اور محبت بھری ردیف ہے۔ ڈھیروں داد۔
آپ شعر لکھتے رہیں محبت والے
گاؤں کی چوپال یاد دلا دی۔
حقیقت۔
ثم آمین. جزاک اللہ خیرا
میں سمجھتا ہوں کہ شاعر کا کام ہی یہی ہونا چاہیئے ، خصوصاً ہمارے معاشرے کی موجودہ صورتحال میں ۔
بہت بہت شکریہ ، نوازش ابن رضا بھائی! ! اللہ خوش رکھے آپ کو!
تابش بھائی وہ بادام محبت والے نہیں بلکہ خوبانی والے ہوں گے ۔
محترم جناب ظہیر صاحب ، محبتوں اور دعاوں کے لیے شکریہ، آج کل دراصل کچھ دفتری مصروفیات زیادہ بڑھی ہوئی ہیں اس لیے توجہ کا فقدان ہے۔
بھائی آپ پھر بھی کبھی کبھار یہاں چکر لگالیتے ہیں یہ بہت اچھی بات ہے ۔ انشا اللہ کام بھی پورے ہو جائین گے اورمصروفیتیں بھی ہمیشہ نہیں رہیں گی ۔ اللہ تعالی آپ کو دین و دنیا کی تمام نعمتیں بہ سہولت عطا فرمائے ۔ آمین !