بہت شکریہ، فاخر بھائی۔ بو تو بو ہوتی ہے خواہ سیاسی ہو خواہ بوئے وفا۔
تابش بھائی، محبتوں پر ممنون۔ اور اس طرح ممنون کہ بیان سے باہر۔



شکریہ، مریم۔
آپ کی محبت، ڈاکٹر صاحب۔






آداب، نوید بھائی۔



شکریہ!



عنایت، قبلہ۔



اتنی مترنم داد کا تو شکریہ بھی ادا نہیں ہو سکتا۔






ارے! ہمارے شکریہ کے ساتھ یہ شہد کی مکھیاں کیوں اڑا دی ہیں آپ نے؟
بس مزید خواہشات بھی پیش کرتے ہیں!!!!!