ظفری — جولائی 6، 2011 4:40 صبح
بہت خوب گڑیا ۔۔۔۔ اتنی اچھی نظم پر اپنی چھوٹی سی بہن کے سر پر ایک ہلکی سی تھپکی دی جاتی ہے ۔

ناعمہ عزیز — جولائی 6، 2011 4:44 صبح
ہاں ہاں لالہ میرا سر حاضر ہے پر چوٹ نا لگے

ناعمہ عزیز — جولائی 6، 2011 4:45 صبح
اسے تم ابھی تک معصوم سمجھتے ہو، یہ تو پوری ‘نانی اماں‘ ہے۔ بیشک عائشہ سے پوچھ لینا۔
اللہ معاف کرے ابھی میری عمر ہی کیا ہے؟؟؟؟؟؟

شمشاد — جولائی 6، 2011 7:22 صبح
یہی کوئی پچاس ، پچپن یا ساٹھ سال تو ہو گی۔
ایس فصیح ربانی — اگست 11، 2011 8:52 صبح
بہت خوب اچھی نظم ہے
ناعمہ عزیز — اگست 11، 2011 9:06 صبح
یہی کوئی پچاس ، پچپن یا ساٹھ سال تو ہو گی۔
22 کی ہوں میں

اشتیاق علی — اگست 11، 2011 10:10 صبح
22 کی ہوں میں
آپ غصہ مت ہوں۔ شمشاد بھائی کی تو عادت ہے مذاق کرنے کی ۔ نظم ما شا اللہ بہت اچھی ہے۔
ویسے 22 کو کس سے منفی کیا ہے آپ نے۔
ناعمہ عزیز — اگست 11، 2011 4:31 شام
کسی سے بھی نہیں کیا

شمشاد — اگست 11، 2011 5:24 شام
آپ غصہ مت ہوں۔ شمشاد بھائی کی تو عادت ہے مذاق کرنے کی ۔ نظم ما شا اللہ بہت اچھی ہے۔
ویسے 22 کو کس سے منفی کیا ہے آپ نے۔
44 سے یعنی کہ 22 + 44 باقی کا حساب آپ خود لگا لیں۔
اشتیاق علی — اگست 12، 2011 6:12 صبح
44 سے یعنی کہ 22 + 44 باقی کا حساب آپ خود لگا لیں۔
توبہ ہے بھئی

۔ پھر تو محفل پر ایک بزرگوں کا سیکشن بھی ہونا چاہئے۔

ناعمہ عزیز — اگست 12، 2011 6:59 صبح
توبہ روزے میں بھی اتنے جھوٹ

عین عین — اگست 12، 2011 7:21 صبح
نا عے ما، تم عمر کے بارے میں شمشاد کے تابڑ توڑ حملوں سے گھبرانے کے بجائے ان کی تنخواہ پوچھو اور یہ پوچھو کہ وہ اسے کیسے خرچ کرتے ہیں۔ مقابلہ کرو بیٹا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ناعمہ عزیز — اگست 12، 2011 7:28 صبح
ہاہاہاہاہاہا آجائیں شمشاد لالہ میدان میں

الف عین — اگست 12، 2011 10:57 صبح
لو اس کو تو آج ہی دیکھ رہا ہوں۔ مبارک ہو بٹیا، اچھی نظم ہے، دو تین مصرعوں میں کچھ وزن کا مسئلہ ہے، باقی سب درست بلکہ بہت رواں دواں ہے۔ ماشاء اللہ۔
شمشاد — اگست 12، 2011 11:17 صبح
ہاہاہاہاہاہا آجائیں شمشاد لالہ میدان میں
میں بھاگا ہی کب تھا،
خرم شہزاد خرم — جولائی 5، 2012 7:40 صبح
السلام علیکم کیا بات ہے میں تو سوچ بھی نہیں سکتا تھا ہممم ابھی شعراء کی تلاش کر رہا تھا کہ یہ نظم نظر آ گئی بہت خوب بہت اچھی نظم لکھی ہے آپ نے پھر تو آپ کو بھی مشاعرے کی دعوت دینی پڑے گی
قرۃالعین اعوان — جولائی 21، 2012 4:59 شام
خوب کہا آپ نے۔۔۔
چپ رہنے سے دوست روٹھ جاتے ہیں!