جلوہء دید پہ ہر آن ہے حیراں___

سیما علی — اپریل 11، 2021 9:36 صبح
بہت شکریہ!!
آپ تو حرف شناس ہیں آپ کو فہم کہاں دشوار۔
جزاک اللّہ خیرا کثیرا
سید ذیشان — اپریل 11، 2021 10:08 صبح
بہت عمدہ!
La Alma — اپریل 11، 2021 10:15 صبح
بہت شکریہ!
لاريب اخلاص — اپریل 12، 2021 1:23 شام
بہت خوب!
اشعار تاثیر سے معمور
لاريب اخلاص — اپریل 12، 2021 1:24 شام
شاعری شاعر کی شخصیت کا آئینہ ہوتی ہے۔
La Alma — اپریل 12، 2021 5:57 شام
بہت خوب!
اشعار تاثیر سے معمور
بہت نوازش لا ریب!!!
قدر افزائی کا شکریہ۔
شاعری شاعر کی شخصیت کا آئینہ ہوتی ہے۔

قاری کا ذوقِ نظر ہوتا ہے کہ وہ اس آئینے میں کیا دیکھتا ہے۔ آپ سے میں حسنِ ظن کی ہی امید رکھتی ہوں۔ :)
لاريب اخلاص — اپریل 19، 2021 12:44 شام
قاری کا ذوقِ نظر ہوتا ہے کہ وہ اس آئینے میں کیا دیکھتا ہے۔ آپ سے میں حسنِ ظن کی ہی امید رکھتی ہوں۔ :)
ارررے!
آپ مجھ سے ہر طرح کی اچھی امید رکھ سکتی ہیں سچی میں آپ کو مایوس نہیں کروں گی.
پچھلی غلطیاں معاف کر دیجیے:)
لاريب اخلاص — اپریل 19، 2021 12:45 شام
ویسے بھی ہماری عادت کچھ خاموش سی ہے مگر جہاں بولنا پڑے خلوصِ نیت سے بولتی ہوں کوشش ہوتی ہے کسی کی دل آزاری نہ ہو۔
محمد شکیل خورشید — مئی 19، 2021 12:44 شام
ہم پہ المٰیؔ نہ کھلا عقدہء آدم
کیا خبر کون ہے یہ حضرتِ انساں
یوں تو پوری غزل ہی لاجواب ہے لیکن مقطع میں تو خوب ہی مضمون باندھا ہے، واہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AC%D9%84%D9%88%DB%81%D8%A1-%D8%AF%DB%8C%D8%AF-%D9%BE%DB%81-%DB%81%D8%B1-%D8%A2%D9%86-%DB%81%DB%92-%D8%AD%DB%8C%D8%B1%D8%A7%DA%BA___.115757/page-2