ویسے آپ نے کیا سوچ کر یہ مطلع لکھا تھا، میرا مطلب ہے کوئی تو خاص خیال ہوگا ذہن میں یہ لکھتے سمے
سبحان اللہ فرخ بھائی!
بہت اچھی غزل ہے اور جیسا کہ سب نے کہا مقطع بہت اعلٰی ہے۔ داد قبول کیجے۔
تاخیر سے حاضری کی معذرت!
حضرت میں خیال کی بابت دریافت کررہا تھا۔آپکا خیال جاننا چاہتا تھا مطلع کے پسِ پردہ۔

میں آپ کا ہم خیال ہوں