حسن تھا یا کمال تھا، کیا تھا

با ادب — دسمبر 29، 2016 9:25 شام
کیا شعر کہا میاں ۔ بے حد اعلی۔
ظہیراحمدظہیر — دسمبر 30، 2016 6:39 صبح
کیا ہوا رات دل کی گلیوں میں
چور تھا، کوتوال تھا، کیا تھا؟

کیا اچھا کہا ہے راحیل بھائی !! بہت خوب!!
اچھی لوٹنیاں کھائی ہین! :):):)
ڈاکٹرعامر شہزاد — جنوری 3، 2017 6:02 صبح
جو صدا اس کے در پہ کر آئے
آہ تھی یا سوال تھا، کیا تھا؟
بہت خوب راحیل بھائی ۔۔ ہمیشہ کی طرح ہی لاجواب غزل
طاہر راجپوت ملتان — جنوری 3، 2017 5:58 شام
پر لطف جی زبردست انتخاب ھے اعلی بہت ہی اعلی
عاطف ملک — جنوری 3، 2017 9:16 شام
کیا ہوا رات دل کی گلیوں میں
چور تھا، کوتوال تھا، کیا تھا؟
کھو دیے پر ملال ہے، کیوں ہے؟
دل تمھارا ہی مال تھا، کیا تھا؟
لاجواب!بے مثال! بہت خوب راحیل فاروق بھائی!
پڑھائی کی ساری تھکاوٹ دور کر دی!
ڈھیروں دعائیں!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D8%AA%DA%BE%D8%A7-%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%D9%85%D8%A7%D9%84-%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%8C-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%AA%DA%BE%D8%A7.92710/page-2