آسان اردو میں لکھتے ہیں پڑھنے والے کو بھی خوب سمجھ آتی ہےقاری کے دل میں آپکی بات گڑھ جاتی ہے کمال لکھتے ہیں
بہت خوب
بہت خوب
نمکین جی آپ غالباََ نئے ممبر ہیں تعارف کی لڑی میں اپنا تعارف تو پیش کیجئے
کیوں نہیں جناب ، ضرور
واہ جناب ...کیا بات ہے ...حق ہے
کچھ بھی کیجیے صاحب؛ غسل، شیو اور طعام جیسے ذہنی فراغت کے اوقات سے استفادہ کیجیے یا کام پر آتے جاتے ہوئے کچھ کہیے، بس کسی طور ہمیں اپنی تازہ غزلیات سے محروم ہونے سے بچا لیجے۔



آپ غالباً مذہبی نکتۂِ نظر سے بات کر رہے ہیں؟
یعنی محبوب کو سجدے تو ہم نے کیا کرنے ہیں البتہ اس کا تذکرہ بہت رہتا ہے۔ گویا یہ ایک ایسی صورت ہے کہ عشق محبوب کی جفاؤں کے باعث پرستش کی حدوں سے تو پیچھے ہٹ گیا ہے مگر اعصاب پر بدستور سوار ہے۔
زار کے بعد کی ہے، مکرمی۔
نئی تو نہ ہونے کے برابر ہیں، قبلہ و کعبہ۔ البتہ زار کے بعد کا کلام کچھ ہے جو پچھلے چھ برسوں میں کہا گیا ہے۔ محفل پر موجود پس زار غزلیات میں سے مشتے نمونہ:
مزمل بھائی، مصروف ہم کبھی رہے ہی نہیں۔ شان کے خلاف ہے۔ اور اب تو فراغت اتنی ہو گئی ہے کہ خیالات بھی ادھر کا رخ نہیں کرتے۔
ثم آمین۔