فرحان محمد خان — اکتوبر 22، 2018 11:55 صبح
نکال دیا ہے بھائیاچھی غزل ہے فرحان بھائی -
انیس بھائی یہ سرقہ نہیں توارد ہے -دراصل یہ مطلع مطالعے کی دین ہے- یاد داشت (long term memory) سے کاغذ پہ منتقل ہوگیا-
اس حوالے سے یہ مضمون پڑھنے لائق ہے :
Sarwar Alam Raz Sarwar -- Articles | ادبی مضامین
اس مطلع کو نکال دیں غزل سے -