نوید صادق — جنوری 17، 2009 8:58 شام
اس بار غزل پر بات ہو رہی ہے۔ لطف آ گیا ۔
باقی احباب سے درخواست ہے کہ وہ بھی آئیں۔
ممنون ہو نگا۔
مغزل — جنوری 19، 2009 8:11 صبح
کان پکڑتا ہوںمہاراج ! اور الف عین صاحب کا بھی شکر گزار، اساتذہ کی نشانی سی محسوس ہوئے۔اگرمجض علالت نے انہیں بزرگ نہیںکردیا تو۔
ادریس آزاد صاحب ۔ معذرت خواہ ہوں کہ کوئی بات ناگوار گزری ہو،
امیدہے کہ آپ یہ سلسلہ جاری رکھیں گے ۔ ایک بات کہ آ پ تعارف کی لڑی میں اپنا تعارف بھی پیش کیجیے۔
والسلام