خواب میں محوِ خواب میرے ساتھ ۔ فاتح الدین فاتح

سعیدالرحمن سعید — جنوری 7، 2016 10:46 صبح
واہ گرو جی ۔ کیا کرو ہو کرشمہ سازی ہے
حمیرا عدنان — جنوری 7، 2016 10:50 صبح
بہت خوب فاتح بھائی مزا آگیا :applause:
خوش رہیں
فاتح — جنوری 7، 2016 11:33 صبح
آہاہا۔خوااب میں محو خواب کیا کہنے فاتح بھائی ، کیا بات ہے ۔
عاطف بھائی، بہت محبت آپ کی۔
ویسے تعبیر الٹ ہی ہوتی ہے عموماً اور یوں بھی حدود کا مقدمہ نہ بن جاتا اس لیے خواب ہی رہنے دیا۔ ;)
فاتح — جنوری 7، 2016 11:34 صبح
واہ گرو جی ۔ کیا کرو ہو کرشمہ سازی ہے
اصل کرشمہ تو آپ کی نظر کا ہے۔ :)
فاتح — جنوری 7، 2016 11:35 صبح
بہت خوب فاتح بھائی مزا آگیا :applause:
خوش رہیں
بہت شکریہ داد پر بھی اور نیک تمناؤں پر بھی :)
مقدس — جنوری 7، 2016 11:46 صبح
واہ واہ واہ بہت اچھی شاعری ہے :)
باباجی — جنوری 7، 2016 12:55 شام
واہ واہ کیا ہی خوب کلام استاد محترم کا
حاصل غزل شعر ہے یہ
۔
۔
مفلسی، بے کسی، ضعیفی پر
لڑ رہا تھا شباب میرے ساتھ
فاتح — جنوری 8، 2016 3:20 صبح
واہ واہ واہ بہت اچھی شاعری ہے :)
شکریہ شکریہ :)
فاتح — جنوری 8، 2016 3:20 صبح
واہ واہ کیا ہی خوب کلام استاد محترم کا
حاصل غزل شعر ہے یہ
۔
۔
مفلسی، بے کسی، ضعیفی پر
لڑ رہا تھا شباب میرے ساتھ
شکریہ فراز، جیتے رہو :)
جاسمن — اپریل 10، 2016 11:18 صبح
چاند، کرنوں کی رائگانی کا
کر رہا تھا حساب میرے ساتھ

ایک کچے گھڑے کی آنکھوں میں
رو رہا تھا چناب میرے ساتھ
واہ !
پھر سے پڑھی۔پھر سے واہ!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%A8-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%AD%D9%88%D9%90-%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%A8-%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DB%94-%D9%81%D8%A7%D8%AA%D8%AD-%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86-%D9%81%D8%A7%D8%AA%D8%AD.73788/page-5