محمداحمد — مارچ 26، 2018 11:37 صبح
کیا فرقان احمد ! عمدہ غزل دریافت کی ہے آپ نے۔

جاسمن — مئی 9، 2018 1:28 شام
بہت خوب!
عرفان سعید — مئی 26، 2018 9:19 شام
بہت عمدہ بچپن کی عکاسی، بہت خوب!
محمداطہر — دسمبر 8، 2018 6:28 صبح
بہت ہی پیاری نظم
احمد وصال — دسمبر 9، 2018 10:25 صبح
بہت عمدہ غزل۔۔
بچپن کی تمام یادوں کا ایک ساتھ احاطہ کیا ہے۔۔