درس دیتے رہے نصابوں سے ۔۔ زنیرہ "گل"

زنیرہ عقیل — مئی 8، 2018 2:50 شام
ان کے استاد سید عمران بھائی بھی ابھی آتے ہی ہوں گے۔:)
ماشا ء اللہ
زنیرہ عقیل — مئی 8، 2018 2:50 شام
اپنے استاد صاحب سے شرما رہے ہیں۔:)
ہاہاہاہا.......... وہ کیوں؟
عبید انصاری — مئی 8، 2018 2:51 شام
ہاہاہاہا.......... وہ کیوں؟
یہ تو خود ہی بتائیں گے۔
حمیرا عدنان — مئی 8، 2018 2:52 شام
تاریخ رکنیت:
‏جنوری 19, 2017
مراسلے:
6,195
محصول درجہ بندیاں:
+12,371 / 856 / -14
نمبرات:
113
تاریخ رکنیت:
‏دسمبر 17, 2015
مراسلے:
محصول درجہ بندیاں:
+7,302 / 973 / -63
نمبرات:
113
کون استاد ہے پتہ لگا رہی ہوں
آپ نے تو عدنان بھائی کی پوری جنم کنڈلی ہی نکال کر سامنے رکھ دی
زنیرہ عقیل — مئی 8، 2018 2:59 شام
آپ نے تو عدنان بھائی کی پوری جنم کنڈلی ہی نکال کر سامنے رکھ دی
سید عمران بھائی کی استادی سے موازنہ کیا جا رہا ہے ہاہاہا
زنیرہ عقیل — مئی 8، 2018 2:59 شام
یہ تو خود ہی بتائیں گے۔
شاید مجھ سے ناراض ہو گئے ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی — مئی 8، 2018 3:06 شام
شاید مجھ سے ناراض ہو گئے ہیں
زنیرہ بہنا آپ سے کس بات کی ناراضگی ، جب ہم نے اردو محفل جوائن کی تھی تو ہم املاء میں بہت غلطیاں کرتے تھے اور الحمدللہ اب بھی کبھی غلطی ہوجاتی ہے ،تو عمران بھی ہماری املاء کی غلطیوں کی نشاندہی کر کے درستگی کرواتے ہیں ۔بس اس لیے عبید بھائی ہمیں عمران بھیا کا نام لیے کر ڈرا رہے ہیں ۔
نور وجدان — مئی 8، 2018 3:16 شام
اچھی نظم ہے
زنیرہ عقیل — مئی 8، 2018 3:25 شام
زنیرہ بہنا آپ سے کس بات کی ناراضگی ، جب ہم نے اردو محفل جوائن کی تھی تو ہم املاء میں بہت غلطیاں کرتے تھے اور الحمدللہ اب بھی کبھی غلطی ہوجاتی ہے ،تو عمران بھی ہماری املاء کی غلطیوں کی نشاندہی کر کے درستگی کرواتے ہیں ۔بس اس لیے عبید بھائی ہمیں عمران بھیا کا نام لیے کر ڈرا رہے ہیں ۔
میں ان حالات سے گزر رہی ہوں
ہر شخص میرا استاد ہے کیوں کہ ہر شخص کچھ نہ کچھ جانتا ہے جو میں نہیں جانتی
زنیرہ عقیل — مئی 8، 2018 3:26 شام
بہت بہت شکریہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%D8%B1%D8%B3-%D8%AF%DB%8C%D8%AA%DB%92-%D8%B1%DB%81%DB%92-%D9%86%D8%B5%D8%A7%D8%A8%D9%88%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%DB%94%DB%94-%D8%B2%D9%86%DB%8C%D8%B1%DB%81-%DA%AF%D9%84.101234/page-2