قیصرانی — جون 2، 2006 3:28 شام
LOLz...بہت عمدہ زکریا بھائی۔ ایک اور چھکا۔

بےبی ہاتھی
F@rzana — جون 2، 2006 3:49 شام
چھکے پہ چھکا
چھکے پہ گاڑی
گاڑی میں نکلی
بے بی ہاتھی کی سواری
تھوڑے اناڑی (محب و قیصرانی)تھوڑے کھلاڑی

قیصرانی — جون 2، 2006 3:54 شام
تو آپ بیٹھے تماشا دیکھیں، کیسے گاڑی میں سے محب اور ہاتھی گردن نکال کر آپ کو دیکھ رہے ہیں

بےبی ہاتھی