دل کی دنیا بدلتی رہتی ہے

نوشین فاطمہ عبدالحق — مارچ 28، 2017 8:05 شام
قطرہ قطرہ پگھلتی رہتی ہے
آنکھ بارش میں جلتی رہتی ہے
عین ممکن ہے آپ کو سوچیں
"دل کی دنیا بدلتی رہتی ہے"
روگ سورج کو کیا لگا ہے آج
شام تو روز ڈھلتی رہتی ہے
خون تھوکے نہ جب تلک کوئی
زندگی ہاتھ ملتی رہتی ہے
موم زندہ ہو جب تلک نوشی!
تب تلک آگ جلتی رہتی ہے ۔
الف عین — مارچ 29، 2017 6:37 صبح
واہ اچھی غزل ہے ماشاءاللہ
عاطف ملک — مارچ 29، 2017 7:03 صبح
بہت خوب۔۔۔۔۔کیا کہنے!
ڈاکٹرعامر شہزاد — مارچ 29، 2017 7:43 صبح
بہت ہی زبردست اور لاجواب
عین ممکن ہے آپ کو سوچیں
"دل کی دنیا بدلتی رہتی ہے"

خون تھوکے نہ جب تلک کوئی
زندگی ہاتھ ملتی رہتی ہے
اور یہ دو شعر تو لگ رہا ہے جیسے کسی بہت ہی اعلیٰ پائے کے شاعر کے ہیں ۔ جب کہ شاعرہ کے حالات و واقعات بتاتے ہیں کہ وہ محض بیس اکیس برس کی ہیں ۔تو اس عُمر میں سوچ کی ایسی پُختگی پہ رشک آتا ہے ۔
ڈھیروں داد
کلیم گورمانی — مارچ 29، 2017 9:06 صبح
واہ ۔ ۔ ۔ بہت اچھی غزل
کلیم گورمانی — مارچ 29، 2017 9:10 صبح
قطرہ قطرہ پگھلتی رہتی ہے
آنکھ بارش میں جلتی رہتی ہے
کیا کہنے ۔۔ ۔ بہت خوب
نوشین فاطمہ عبدالحق — مارچ 29، 2017 5:57 شام
واہ اچھی غزل ہے ماشاءاللہ
شکریہ سر !
نوشین فاطمہ عبدالحق — مارچ 29، 2017 5:58 شام
بہت خوب۔۔۔۔۔کیا کہنے!
شکریہ
سلامت رہیے ۔
نوشین فاطمہ عبدالحق — مارچ 29، 2017 6:00 شام
بہت ہی زبردست اور لاجواب
اور یہ دو شعر تو لگ رہا ہے جیسے کسی بہت ہی اعلیٰ پائے کے شاعر کے ہیں ۔ جب کہ شاعرہ کے حالات و واقعات بتاتے ہیں کہ وہ محض بیس اکیس برس کی ہیں ۔تو اس عُمر میں سوچ کی ایسی پُختگی پہ رشک آتا ہے ۔
ڈھیروں داد[/QUOTE

نوشین فاطمہ عبدالحق — مارچ 29، 2017 6:02 شام

نوازش ، کمال حسن ظن رکھتے ہیں آپ۔
خوش رہیے ۔
نوشین فاطمہ عبدالحق — مارچ 29، 2017 6:02 شام
قطرہ قطرہ پگھلتی رہتی ہے
آنکھ بارش میں جلتی رہتی ہے
کیا کہنے ۔۔ ۔ بہت خوب
شکریہ
ڈاکٹرعامر شہزاد — مارچ 29، 2017 6:05 شام
نوازش ، کمال حسن ظن رکھتے ہیں آپ۔
خوش رہیے ۔
صد شُکر کہ آپ نے املا غلط نہیں لکھی ۔:D
ظہیر عباس ورک — مارچ 29، 2017 6:10 شام
عمدہ تخلیق!
موم زندہ ہو جب تلک نوشی!
تب تلک آگ جلتی رہتی ہے
حاصل کلام۔
ظہیر عباس ورک — مارچ 29، 2017 6:14 شام
صد شُکر کہ آپ نے املا غلط نہیں لکھی ۔:D
ڈاکٹر صاحب آپ کی ہنسی سے تو لگتا کہ آپ چاہتے تھے کہ ز سے لکھتیں۔:LOL:
نوشین فاطمہ عبدالحق — مارچ 29، 2017 6:15 شام
عمدہ تخلیق!
حاصل کلام۔
شکریہ
نوشین فاطمہ عبدالحق — مارچ 29، 2017 6:16 شام
صد شُکر کہ آپ نے املا غلط نہیں لکھی ۔:D
آپ میرے کہے کا اعتراف کریں ، املا بےشک غلط لکھ دیں ۔
:sneaky:
ڈاکٹرعامر شہزاد — مارچ 29، 2017 6:19 شام
ڈاکٹر صاحب آپ کی ہنسی سے تو لگتا کہ آپ چاہتے تھے کہ ز سے لکھتیں۔:LOL:
ہاہاہا۔
میرے پروفائل میں میر ی اپنی تصویر ہوتی تب بھی یہ ممکن نہیں تھا:p
آپ میرے کہے کا اعتراف کریں ، املا بےشک غلط لکھ دیں ۔
ٹھیق ھے :)
نوشین فاطمہ عبدالحق — مارچ 29، 2017 6:29 شام
ہاہاہا۔
میرے پروفائل میں میر ی اپنی تصویر ہوتی تب بھی یہ ممکن نہیں تھا:p
ٹھیق ھے :)
8)
یوسف سلطان — مارچ 29، 2017 6:39 شام
عین ممکن ہے آپ کو سوچیں
"دل کی دنیا بدلتی رہتی ہے"
روگ سورج کو کیا لگا ہے آج
شام تو روز ڈھلتی رہتی ہے
بہت خوب
نوشین فاطمہ عبدالحق — مارچ 29، 2017 6:42 شام
شکریہ
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D8%AF%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D8%A8%D8%AF%D9%84%D8%AA%DB%8C-%D8%B1%DB%81%D8%AA%DB%8C-%DB%81%DB%92.95524/