دھنک سے روپ میں ، (غزل)

نوشین فاطمہ عبدالحق — جولائی 27، 2015 4:31 صبح
وہ ایک عورت کون ہے مجھے اس سے ملنا ہے
ہر عورت ، کمال ہے آپ کو اب تک پتا نہیں تھا ؟
:sneaky:
عاطف ملک — مارچ 30، 2017 2:26 شام
یہ اک انمول موتی ہے اسے رکھو چھپا کر تم
خدا ہی کی عطا کردہ امانت ایک عورت ہے
تجھے چاہت ہے جنت کی تو دامن تھام لے ماں کا
مجھے ہے فخر ، جنت کی بشارت ایک عورت ہے
کبھی بارش محبت کی کبھی برکھائیں نفرت کی
بدلتے موسموں کی سی حکایت ایک عورت ہے
گلوں اور پتیوں سے بھی کہیں بڑھ کر یہ نازک ہے
کہا جاتا ہے تصویر نزاکت ایک عورت ہے
بہت خوب۔۔۔۔۔۔بہت ہی اعلیٰ۔
داد کیلیے الفاظ نہیں :)
نوشین فاطمہ عبدالحق — مارچ 30، 2017 2:29 شام
بہت خوب۔۔۔۔۔۔بہت ہی اعلیٰ۔
داد کیلیے الفاظ نہیں :)
شکریہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%DA%BE%D9%86%DA%A9-%D8%B3%DB%92-%D8%B1%D9%88%D9%BE-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%8C-%D8%BA%D8%B2%D9%84.83543/page-2