پسند آوری اور آپ کی محبتوں کے لیے ممنون ہوں حضور۔سلامت رہیے
پسند آوری اور آپ کی محبتوں کے لیے ممنون ہوں حضور۔سلامت رہیے
پسند آوری کا شکریہ، سلامت رہیے
آپ کی سابقہ غزل پر سر الف عین کی اصلاح موجود ہے ان کی ہدایات پر عمل کیجے بہت فائدہ ہوگا ان شاء اللہ۔ باقی وقتا" فوقتا" میں بھی سیکھنے کے لیے رائے کا اظہار کرتا رہتا ہوں
محترم سر الف عین کی اصلاحی ہدایت پر عمل پیرا ہونے کی پوری کوشش کرتا ہوں ۔ آپ کی راہنمائی کا بھی طلب گار ہوں ۔۔
بہت نوازش شکریہ
نوازش حضور ، سلامت رہیے
آپ کی محبتوں کا شکریہ
بہت نوازش
غزل بہت اچھی ہے مجھے یہ شعر سب سے زیادہ پسند آیا۔
پسند آوری کا شکریہ۔ سلامت رہیے
سراپا سپاس ہوِں حضور سلامت رہیے۔
بہت خوب