اشتیاق علی — اکتوبر 12، 2009 7:03 صبح
ارے بھائی یہ شاعری کی کولیکشن ہی بہت اچھی ہے ۔
میری طرف سے اس کے لیے شکریہ کا لفظ بہت چھوٹا ہے ۔
عمران شناور — اکتوبر 12، 2009 7:19 صبح
ارے بھائی یہ شاعری کی کولیکشن ہی بہت اچھی ہے ۔
میری طرف سے اس کے لیے شکریہ کا لفظ بہت چھوٹا ہے ۔
اشتیاق صاحب اس تھریڈ ”آپ کی شاعری“ میں کولیکشن نہیں ہے۔ میرا اپنا کلام ہے۔
اشتیاق علی — اکتوبر 12، 2009 7:27 صبح
ارے واہ کیا بات ہے جناب ۔ پھر تو سونے پر سہاگا۔ گریٹ یار ۔ بہت اچھے۔ لگے رہو۔
عمران شناور — اکتوبر 21، 2009 6:27 صبح
واہ واہ واہ کیا عمدا کلام ہے آپ کا کلام اور یہ زمین مُجھے تحریک دے رہی یے کہ میں بھی اس میں طبع آزمائی کروں بہت عمدہ غزل ہے بہت سی داد قبول کیجیئے
محترم ش زاد! ہم تو انتظار ہی کرتے رہ گئے
ش زاد — نومبر 1، 2009 9:20 صبح
عمران شناور — نومبر 2، 2009 5:26 صبح
بہت شکریہ ش زاد صاحب!