شکرقندی کا المیہ - مرتضیٰ برلاس سے معذرت کے ساتھ

محمداحمد — جنوری 23، 2016 11:14 صبح
آیا تھا شکرقندی کا المیہ پڑھنے ۔
یہاں تو من کی مراد پوری ہوتی دکھی ۔
لامحدود مدت کی حامل اس دعوت کو محفوظ کر لیا ہے دل کی کتاب میں ۔
دیکھیئے کب وقت مہلت دے ۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں

شکر قندی کی کسی کو پرواہ نہیں ہے ۔ :eek: :ROFLMAO: :LOL:
محمداحمد — جنوری 23، 2016 11:18 صبح
شکر ہے احمد بھیا۔۔ کچھ تو آپ نے میرے حق میں بولا :rollingonthefloor:

ہم تو بولتے ہی ہیں تمھارے حق میں لیکن دیکھ لو کہ تمھرے بھیا کے ساتھ کیا ہوریا ہے آج۔ :):D:p
نیرنگ خیال
اب یہ نہ کہنا کہ حرکتیں ہی ایسی ہیں آپ کی۔ :D
محمداحمد — جنوری 23، 2016 11:19 صبح
واہ واہ۔ یہ تو شکرقندی کے دکھ کی ایسی اچھی ترجمانی کر دی آ پ نے۔
بہت خوب احمد۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ۔ اچھی اچھی شاعری کرتے رہیں خصوصاً ایکسکلیوسیو شاعری۔

:)
یہ ایکسکلوسیو خالصتاً ایکسکلسو ہیں۔ ایک ساتھ جمع کرتی جائیے۔ :) :) :)
محمداحمد — جنوری 23، 2016 11:21 صبح
زہے نصیب نایاب بھائی۔۔۔۔ کب آپ آئیں اور ہماری میزبانی کا مقدر عروج پر پہنچے۔

یہاں تو کچھ ایسا لگ رہا ہے کہ حلوہ اور نایاب بھائی دونوں ایک ہی بات بہ زبانِ حال کہہ رہے ہوں:
"ملنے کے نہین نایاب ہیں ہم" :) :) :)
نیرنگ خیال — جنوری 23، 2016 12:59 شام
ہم تو بولتے ہی ہیں تمھارے حق میں لیکن دیکھ لو کہ تمھرے بھیا کے ساتھ کیا ہوریا ہے آج۔ :):D:p
نیرنگ خیال
اب یہ نہ کہنا کہ حرکتیں ہی ایسی ہیں آپ کی۔ :D
جی جی۔۔۔۔۔ وہاں آپ کو مقدس کے بیانات پڑھنے چاہیے تھے۔۔۔
"جن پہ تکیہ تھا۔۔۔"
:)
یہ ایکسکلوسیو خالصتاً ایکسکلسو ہیں۔ ایک ساتھ جمع کرتی جائیے۔ :) :) :)
کیا چال چلی ہے احمد بھائی۔۔۔۔ فرحت کو جمع کرنے پر لگا کر اس کا داخلہ کوچے سے بند کروانے کی۔۔۔۔ :p
یہاں تو کچھ ایسا لگ رہا ہے کہ حلوہ اور نایاب بھائی دونوں ایک ہی بات بہ زبانِ حال کہہ رہے ہوں:
"ملنے کے نہین نایاب ہیں ہم" :) :) :)
ہاہاہااا۔۔۔ اعلی
مقدس — جنوری 23، 2016 2:52 شام
ہم تو بولتے ہی ہیں تمھارے حق میں لیکن دیکھ لو کہ تمھرے بھیا کے ساتھ کیا ہوریا ہے آج۔ :):D:p
نیرنگ خیال
اب یہ نہ کہنا کہ حرکتیں ہی ایسی ہیں آپ کی۔ :D
اب میں کہہ کر گناہگار کیوں بنوں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
مقدس — جنوری 23، 2016 2:55 شام
جی جی۔۔۔۔۔ وہاں آپ کو مقدس کے بیانات پڑھنے چاہیے تھے۔۔۔
"جن پہ تکیہ تھا۔۔۔"
:p
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: میں نے کیا کہا بھلا
باباجی — جنوری 23، 2016 3:17 شام
شکرقندی بھی گرم پانی میں نہا کر یا گرم راکھ میں دبانے کے بعد کھانے کے قابل ہوتی ہے
یہ بھی ظلم ہے نا :)
حمیرا عدنان — جنوری 23، 2016 3:44 شام
ارے نہیں!
ہمارا تو خیال تھا کہ مقدس بہت اچھی کوکنگ کرتی ہے۔ :)
غیر متفق :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
مجھ سے اچھی کوکنگ نہیں کر سکتی مقدس :rollingonthefloor:
نور وجدان — جنوری 23، 2016 4:35 شام
شکرقندی کا المیہ
مرتضیٰ برلاس سے معذرت کے ساتھ

سبزیوں کے حلقے میں، ہم وہ کج مقدر ہیں
گاجروں میں مولی ہیں، مولیوں میں گاجر ہیں

:)
:)
:)

دوستوں کے حلقے میں ہم و کج مقدر ہیں
افسروں میں شاعر ہیں، شاعروں میں افسر ہیں
مرتضیٰ برلاس

خوب سوچتے ہیں آپ
جاسمن — جنوری 23، 2016 4:35 شام
یہ شعری ستیاناسی بہت مزے کی ہے۔:D
نیرنگ خیال — جنوری 24، 2016 8:35 صبح
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: میں نے کیا کہا بھلا
تم نے لکھا ہے۔
سارہ خان — جنوری 24، 2016 8:43 صبح
شکر قندی کو آلو کے حلقے میں جانا چاہیے وہاں وہ میٹھا آلو ہوگی :-P
محمداحمد — فروری 20، 2016 6:48 صبح
شکرقندی بھی گرم پانی میں نہا کر یا گرم راکھ میں دبانے کے بعد کھانے کے قابل ہوتی ہے
یہ بھی ظلم ہے نا :)

یہ شعری ستیاناسی بہت مزے کی ہے۔:D

شکر قندی کو آلو کے حلقے میں جانا چاہیے وہاں وہ میٹھا آلو ہوگی :-P

:) :) :)
محمد تابش صدیقی — فروری 23، 2016 11:11 صبح
شکرقندی کا المیہ
مرتضیٰ برلاس سے معذرت کے ساتھ

سبزیوں کے حلقے میں، ہم وہ کج مقدر ہیں
گاجروں میں مولی ہیں، مولیوں میں گاجر ہیں

واہ واہ، کیا ہی نازک نکتہ اٹھایا ہے۔
ورنہ آپ کا حال تو کچھ یوں بھی معلوم ہوتا ہے۔
"دوستوں کے حلقے میں ہم و کج مقدر ہیں"
"کوڈروں"میں شاعر ہیں، شاعروں میں "کوڈر" ہیں​
محمداحمد — اپریل 12، 2016 12:52 شام
واہ واہ، کیا ہی نازک نکتہ اٹھایا ہے۔
ورنہ آپ کا حال تو کچھ یوں بھی معلوم ہوتا ہے۔
"دوستوں کے حلقے میں ہم و کج مقدر ہیں"
"کوڈروں"میں شاعر ہیں، شاعروں میں "کوڈر" ہیں​

ہاہاہاہا
یہ بھی خوب کہا آپ نے۔
ویسے ہمیں یاد پڑتا ہے کہ شاید پنجابی میں پھاوڑے یا اس طرح کے کسی اوزار کو "کوڈر" بھی کہا جاتا ہے۔ :) :)
محمد تابش صدیقی — اپریل 12، 2016 1:00 شام
ہاہاہاہا
یہ بھی خوب کہا آپ نے۔
ویسے ہمیں یاد پڑتا ہے کہ شاید پنجابی میں پھاوڑے یا اس طرح کے کسی اوزار کو "کوڈر" بھی کہا جاتا ہے۔ :) :)
چونکہ میرا تعلق انگریزی والے کوڈر سے ہے، جبکہ پنجابی سے نہیں۔ لہٰذا اسے انگریزی والا ہی سمجھا، پڑھا اور لکھا جائے۔ :p

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%DA%A9%D8%B1%D9%82%D9%86%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%84%D9%85%DB%8C%DB%81-%D9%85%D8%B1%D8%AA%D8%B6%DB%8C%D9%B0-%D8%A8%D8%B1%D9%84%D8%A7%D8%B3-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D8%B9%D8%B0%D8%B1%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE.87140/page-2