السلام علیکم اعجاز انکل ، موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مزید فرمائش تو کر سکتی ہوں ناں آپ سے !
السلام علیکم اعجاز انکل ، موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مزید فرمائش تو کر سکتی ہوں ناں آپ سے !
اور ایک نئی فرمائش نثر یا منظوم کوئی بھی نئی تخلیق آپ کی ، اس کے لیے درخواست ہے آپ سے ۔
تو اور بھی اچھی بات ہو جائے گی ۔