ایم طارق مصطفےٰ — اکتوبر 24، 2020 5:22 شام
پھر تو آپ ہمارے پڑوسی ہوئے
فاخر رضا — اکتوبر 24، 2020 6:19 شام
ظلم کے خلاف سینہ سپر رہتا ہوں۔
اور اسکے بعد
شادی بس جلد ہی ہونے والی ہے
کہاں گئی سینہ سپری
شمشاد — اکتوبر 24، 2020 6:46 شام
در اصل کچھ دن قبل لکھنؤ میں آن لائن طرحی مشاعرہ ہوا تھا جس میں یہ کلام پڑھا تھا۔ اسی وجہ آن لائن لکھا۔
حضور گستاخی معاف
بہت اچھا لگا جان کر۔
بس یہ آخری تین حروف تدوین کر کے حذف کر دیجیے۔