La Alma — مارچ 19، 2021 9:38 صبح
المیٰ صاحبہ، سلام عرض ہے!
عمدہ غزل ہے . داد قبول فرمائیے .
نیازمند،
عرفان عؔابد
غزل پسند کرنے کے لیے بہت نوازش!
سپاس گزار ہوں۔
والسلام!
La Alma — مارچ 19، 2021 9:39 صبح
واہ خوب۔
اچھی غزل کہی ہے دل سے مبارکباد
ہر مصرعے میں ہر شعر پہ نکھار ہے عجب
پسند آوری کی لیے شکر گزار ہوں۔
خوش رہیے۔
سیما علی — مارچ 22، 2021 7:02 صبح
La Alma — مارچ 22، 2021 8:23 صبح
محمد شکیل خورشید — اپریل 2، 2021 1:22 شام
اچھی غزل، داد قبول کیجئیے