شاندار کلام ہے۔
بہت اچھا کیا آپ نے کہ اپنی شاعری کو یکجا کرنے کا فیصلہ کیا!
بہت اچھا کیا آپ نے کہ اپنی شاعری کو یکجا کرنے کا فیصلہ کیا!
واہ۔ غضب۔
ارے واہ! یہ دھاگا آپ کہاں سے نکال لائیں ، سیما آپا!
دیکھ لیں ظہیر بھائی ہم کیسے ڈھونڈھ کے لے آتے ہیں آپ لوگوں کے ہیرے موتی جیسے کام ۔
بہت حسین شاعری۔۔ ہر ہر شعر لاجواب۔۔ ماشا اللہ


آپ کی وجہ سے اتنی اچھی شاعری پڑھنے کو ملی۔۔ شاعر تو کچھ نہ کچھ لکھ ہی لیتے ہیں۔۔ اصل کمال لڑی کو اوپر لانا ہی تھا!!
۔۔ آمین ثم آمین[/