بہت شکریہ، نوازش ، ذرہ نوازی ہے ،عرفان بھائی !
اہلِ سخن کی داد قیمتی ہوتی ہے ۔ اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھے!
اہلِ سخن کی داد قیمتی ہوتی ہے ۔ اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھے!
بہت شکریہ ، بہت نوازش، نین بھائی! توجہ کے لیے ممنون ہوں۔ اللّٰہ کریم آپ کو خوش رکھے ۔