سید بادشاہ عنوان درست کر لیں، یہ 1443 ہجری ہے، 1444 نہیں۔
واہ۔۔۔ بہت عمدہ غزل ۔۔۔
آداب و تشکر محمد احمد بھائی ۔
بہت شکریہ اور آداب ۔ نین جی۔ لیکن عید سے عید تک غیر حاضری کا خدشہ کیوں اور کس حساب سے ؟
بس ایسے ہی۔۔۔ بغیر کسی خدشے اور حساب کے۔۔۔
یا اللہ خیر ۔مجھ پر اور نین جی کے قلم پر رحم ہو ۔
بہت عمدہ
واہ۔
خوب۔پہلے مصرع کوکچھ مزید چست کرنے کی ایک ترکیب:
گو ردیف بدل گئی۔شعر خوب ہے ۔
ظہیر بھائی مع شکر ،،،
بہت خوب سید عاطف علی بھائی ۔ ۔ خوبصورت اشعار ۔ ۔ ڈھیروں داد
بہت اعلیٰ !!!!
دل پہ زخم کھاتے ہیں جان سے گزرتے ہیں
واہ واہ !!!