غزل: آگئے ہیں تنگ اب، اے آسماں، آلام سے ۔۔۔

احمد محمد — اگست 6، 2020 8:50 شام
واہ بھائی۔۔ بہت خوب۔ مضامین اور اشعار کی تراکیب دونوں پسند آئے۔
محمد احسن سمیع راحلؔ — اگست 9، 2020 9:24 صبح
واہ راحل بھائی ، خوب ۔
بہت شکریہ عاطف بھائی، جزاک اللہ
محمد احسن سمیع راحلؔ — اگست 9، 2020 9:25 صبح
واہ بھائی۔۔ بہت خوب۔ مضامین اور اشعار کی تراکیب دونوں پسند آئے۔
بہت شکریہ مکرمی احمد صاحب، داد و پذیرائی کے لیے ممنونِ احسان ہوں۔ جزاک اللہ
محمد عبدالرؤوف — اگست 9، 2020 9:54 صبح
بہت اعلیٰ راحل بھائی، ڈھیروں داد قبول فرمائیے
محمد عدنان اکبری نقیبی — اگست 9، 2020 9:55 صبح
راستہ مشکل تو ہے، لیکن مزا بھی آئے گا
حوصلہ مت چھوڑیئے اندیشۂِ انجام سے
بے شک بہت خوب
بہت اچھی اور پر اثر غزل
محمد احسن سمیع راحلؔ — اگست 9، 2020 10:14 صبح
بے شک بہت خوب
بہت اچھی اور پر اثر غزل
بہت شکریہ عدنان بھائی، داد و ستائش کے لئے آپ کا شکرگزار ہوں۔ جزاک اللہ
محمد احسن سمیع راحلؔ — اگست 9، 2020 10:15 صبح
بہت اعلیٰ راحل بھائی، ڈھیروں داد قبول فرمائیے
بہت شکریہ بھائی عبدالرؤف، پذیرائی و پسندیدگی کے لئے ممنون و متشکر ہوں۔ جزاک اللہ
عاطف ملک — اگست 10، 2020 6:56 صبح
راستہ مشکل تو ہے، لیکن مزا بھی آئے گا
حوصلہ مت چھوڑیئے اندیشۂِ انجام سے

اڑ رہا ہے دل ہواؤں میں مسرت کے سبب
ان کو دیکھا چپکے چپکے جھانکتے کل بام سے

اس کی تصویروں کے لوٹانے پر افسردہ نہیں
حیف! مدت بعد بھی آیا، تو وہ اک کام سے!
بہت خوب۔۔۔۔۔عمدہ غزل۔
داد قبول کیجیے:)
محمد احسن سمیع راحلؔ — اگست 10، 2020 8:33 صبح
بہت خوب۔۔۔۔۔عمدہ غزل۔
داد قبول کیجیے:)
بہت شکریہ عاطف بھائی ۔۔۔ آپ کی توجہ اور اظہارِ پسندیدگی کے لئے ممنون و متشکر ہوں۔
دعاگو،
راحلؔ۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2%D9%84-%D8%A7%D9%93%DA%AF%D8%A6%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%AA%D9%86%DA%AF-%D8%A7%D8%A8%D8%8C-%D8%A7%DB%92-%D8%A7%D9%93%D8%B3%D9%85%D8%A7%DA%BA%D8%8C-%D8%A7%D9%93%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B3%DB%92-%DB%94%DB%94%DB%94.112700/page-2