غزل : جانے کیا ہو گیا ہے کچھ دن سے ۔ محمد احمدؔ

صائمہ شاہ — جنوری 27، 2013 2:58 شام
بہت عمدہ احمد
لاکھ جشنِ طرب مناتے ہیں
روح نوحہ سرا ہے کچھ دن سے

ہے دعاؤں سے بھی گُریزاں دل
ربط ٹوٹا ہوا ہے کچھ دن سے

روح، تتلی ہو جیسے صحرا میں
اور آندھی بپا ہے کچھ دن سے

محمد بلال اعظم — جنوری 27، 2013 3:22 شام
داد کو ماریں گولی اور بس اتنا بتائیں کہ آپ کی کتاب کب آ رہی ہے مارکیٹ میں، کیا میری ایڈوانسڈ بُکنگ کریں گے؟
جاسمن — مارچ 7، 2016 5:38 صبح
میں تو ایسا کبھی نہ تھا احمدؔ
یہ کوئی دوسرا ہے کچھ دن سے
بہت ہی خوب!کمال کی غزل ہے۔ لاجواب!لاجواب!بہت پسند آئی۔
صفی حیدر — مارچ 7، 2016 5:52 صبح
واہ۔ بہت عمدہ تخلیق ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2%D9%84-%D8%AC%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%81%D9%88-%DA%AF%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92-%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D8%AF%D9%86-%D8%B3%DB%92-%DB%94-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF%D8%94.49945/page-2