غزل: خموش، سوختہ، آزردہ، غم گزیدہ ہے ۔۔۔

محمد احسن سمیع راحلؔ — مئی 1، 2021 9:00 شام
احسن بھائی السلام علیکم
یار سچ کہوں تو خاص لطف نہیں آیا-غزل کیا ہے بھاری بھرکم الفاظ کا مجموعہ ہے اور معنویت و احساس کا عنصر کم ہے -:)
یہ اشعار بہر حال پسند آئے -داد قبول کیجے -:)

چلیں دو ہی سہی، پسند تو آئے، ہم اسی میں خوش ہیں :)
ایس ایس ساگر — مئی 1، 2021 9:11 شام
بہت خوب راحل بھائی۔
بہت عمدہ اور خوبصورت غزل ہے۔
اللہ کرے زورِقلم اور زیادہ۔ آمین
محمد احسن سمیع راحلؔ — مئی 1، 2021 9:48 شام
بہت خوب راحل بھائی۔
بہت عمدہ اور خوبصورت غزل ہے۔
اللہ کرے زورِقلم اور زیادہ۔ آمین
جزاک اللہ ساگر بھائی ... آپ کی توجہ اور پذیرائی کے لیے ممنون و متشکر ہوں.
محمد شکیل خورشید — مئی 1، 2021 9:55 شام
بہت ہی اعلیٰ راحل بھائی،
ایسے کمال کے قافیے باندھیں ہیں کہ کیا کہنا، زبان پر عبور کا بھرپور شاہکار ہے
محمد احسن سمیع راحلؔ — مئی 1، 2021 10:27 شام
بہت ہی اعلیٰ راحل بھائی،
ایسے کمال کے قافیے باندھیں ہیں کہ کیا کہنا، زبان پر عبور کا بھرپور شاہکار ہے
جزاک اللہ شکیل بھائی ... آپ کی اس بھرپور داد اور حسن نظر نے تو مجھے مقروض کر دیا ہے. تہہ دل سے شکر گزار ہوں.
الف عین — مئی 2، 2021 7:08 صبح
واہ اچھی غزل ہے ماشاء اللہ
سیما علی — مئی 2، 2021 9:52 صبح
بہت آعلیٰ
ماشاء اللّہ داد قبول فرمائیے!!
ڈھیر ساری دعائیں جیتے رہیے!!!!!!
محمد احسن سمیع راحلؔ — مئی 2، 2021 10:03 صبح
واہ اچھی غزل ہے ماشاء اللہ
جزاک اللہ استاذی ۔۔۔ آپ کی جانب سے سند توصیف ملنا میرے لیے بہت اہم ہے، تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔
محمد احسن سمیع راحلؔ — مئی 2، 2021 10:03 صبح
بہت آعلیٰ
ماشاء اللّہ داد قبول فرمائیے!!
ڈھیر ساری دعائیں جیتے رہیے!!!!!!
بہت شکریہ سیما آپا ۔۔۔ آپ کی مشفقانہ داد اور حوصلہ افزائی کے لیے صمیم قلب سے ممنون و متشکر ہوں۔ جزاک اللہ۔
سیما علی — مئی 2، 2021 11:21 صبح
بہت شکریہ سیما آپا ۔۔۔ آپ کی مشفقانہ داد اور حوصلہ افزائی کے لیے صمیم قلب سے ممنون و متشکر ہوں۔ جزاک اللہ۔
جیتے رہیے بھیا ۔۔۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2%D9%84-%D8%AE%D9%85%D9%88%D8%B4%D8%8C-%D8%B3%D9%88%D8%AE%D8%AA%DB%81%D8%8C-%D8%A7%D9%93%D8%B2%D8%B1%D8%AF%DB%81%D8%8C-%D8%BA%D9%85-%DA%AF%D8%B2%DB%8C%D8%AF%DB%81-%DB%81%DB%92-%DB%94%DB%94%DB%94.115948/page-2