عرفان علوی نے کہا: امین صاحب، بھائی آپ کی منظوم داد سے تومیرا دل بھی خوش ہو گیا ۔ شکریہ اور داد پیش ہے ۔ بس ’کر‘ کو ’کے‘ اور ’پر‘ کو ’پہ‘ کر دیں تو آپکا شعررواں دواں ہو جائے گا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
محمّد احسن سمیع :راحل: نے کہا: امین بھائی ان ’’شعری بدعتوں‘‘ کے قائل نہیں عرفان بھائی، وہ puritan ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2%D9%84-%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%D9%83%DB%92-%DA%88%DA%BE%D9%84%D9%86%DB%92-%D9%BE%DB%81-%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D8%A7%DB%8C%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D8%AC%D8%A7%D9%84%D8%A7-%D8%A2%D8%A6%DB%8C%DA%AF%D8%A7.115360/page-2