اسی لیے استعمال کر لیا تھا کہ کنکریٹ پتھر سے ہی بنتا ہے۔ اگر کوئی بہتر متبادل سوجھا تو تبدیل کر لوں گا۔ جزاک اللہ خیر استادِ محترم۔

مجھے اپنا ایک شعر یاد آ گیا بالکل ابتدائی دور کا
صلاح قبول کی گئی۔
بہت خوب استادِ محترم
بہت عمدہ غزل ہے۔ داد قبول فرمائیے۔