من — مارچ 21، 2016 7:20 صبح
میرا مطلب یہی تھا کہ جو ظاہری نام آپ نے شناخت رکھا ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے۔ آپ کا نام منصورہ ہے۔ یہ تو مجھے ابھی ابھی پتا چلا ہے۔

ایک دو مراسلے اوپر۔۔۔
ویسے من کا مطلب تو دل ہے
محمد تابش صدیقی — مارچ 21، 2016 7:23 صبح
منؔ چاہئے تھا؟
ویسے بہتر ہوتا ہے کہ ڈسپلے نام میں کوئی علامت نہ استعمال کی جائے۔

سلمان دانش جی — مارچ 21، 2016 7:27 صبح
خوب ہے صاحبہ
من — مارچ 21، 2016 7:59 صبح
منؔ چاہئے تھا؟
ویسے بہتر ہوتا ہے کہ ڈسپلے نام میں کوئی علامت نہ استعمال کی جائے۔
جی یہی چاہیے تھا اور یہ بچارا کی بورڈ میں نہیں ہے
من — مارچ 21، 2016 8:09 صبح
جی یہی چاہیے تھا اور یہ بچارا کی بورڈ میں نہیں ہے
یہ نام مَنٌ جو میں لکھ چکی ہوں کیا اسے تبدیل کیا جا سکتا ہے؟
محمد تابش صدیقی — مارچ 21، 2016 8:11 صبح
یہ نام مَنٌ جو میں لکھ چکی ہوں کیا اسے تبدیل کیا جا سکتا ہے؟
جی ، اسے
ابن سعید بھائی تبدیل کر سکتے ہیں۔
کاشف اختر — مارچ 21، 2016 8:38 صبح
بہت خوب! واہ واہ۔
نیرنگ خیال — مارچ 21، 2016 12:50 شام
لفظ "من" مختلف معانوں میں مستعمل ہے۔ سو تنوین کے ساتھ دیکھ کر مغالطے کا شکار ہوگیا۔ آپ کی وضاحت کے بعد سمجھ گیا تھا۔ شاد رہیں۔
من — مارچ 21، 2016 12:57 شام
مہربانی ہو اگر ابن سعید بھای اسے درست کر دیں
ابن سعید — مارچ 21، 2016 1:02 شام
مہربانی ہو اگر ابن سعید بھای اسے درست کر دیں
ہم یقیناً درست کرنے کی کوشش کریں گے اور اس سے پہلے کہیں ہم نے ذکر بھی کیا تھا کہ آپ چاہیں تو اپنا نام تبدیل کروا لیں۔ البتہ تبدیلی کے لیے ضروری ہے کہ آپ وہ نام اپنی مرضی کی املا کے ساتھ لکھ دیں۔ پھر ہم دیکھیں گے کہ وہ نام پہلے سے کسی کے استعمال میں نہیں تو تبدیل کر دیں گے۔

من — مارچ 21، 2016 1:05 شام
... منؔ...... جی یہ نام لکھ دیجیے گا
ابن سعید — مارچ 21، 2016 1:48 شام
... منؔ...... جی یہ نام لکھ دیجیے گا
ہمارا نیک مشورہ یہ ہوگا کہ نام میں علامات اور اعراب وغیرہ سے گریز کریں کیونکہ دوسرے لوگ آپ کو ٹیگ کرنے میں دقت محسوس کریں گے۔ ہر کی بورڈ میں ساری علامات دستیاب نہیں ہوتی ہیں، خاص کر جو لوگ فون سے محفل آتے ہیں ان کو مشکل ہوگی۔

من — مارچ 21، 2016 2:03 شام
من ہی لکھ دیں پھر جزاکماللہ
ابن سعید — مارچ 21، 2016 2:14 شام
من — مارچ 21، 2016 2:45 شام
جزاکم اللہ
محمداحمد — مارچ 28، 2016 11:18 صبح
واہ واہ! بہت خوب اشعار !
غالباً یہ آپ کی پہلی پوسٹ ہے اور پہلی پوسٹ ہی دھماکے دار ہے۔
محفل پر خوش آمدید!
من — مارچ 28، 2016 12:05 شام
واہ واہ! بہت خوب اشعار !
غالباً یہ آپ کی پہلی پوسٹ ہے اور پہلی پوسٹ ہی دھماکے دار ہے۔
محفل پر خوش آمدید!
شکریہ جناب
من — اپریل 22، 2016 7:16 شام