غزل: سن کے گھبرا گئے تھے جو نامِ خزاں ٭ تابش

محمد تابش صدیقی — دسمبر 19، 2020 3:01 شام
بہت خوب تابش بھائی
آپ نے خزاں کو کیا ہی خوبصورت بنا دیا، ڈھیروں داد قبول کیجیے
بہت شکریہ عبد الرؤف بھائی
لاريب اخلاص — دسمبر 19، 2020 5:32 شام
واہ بہت خوب
محمد تابش صدیقی — دسمبر 20، 2020 5:50 صبح
شکریہ لاریب بہن
محمد خلیل الرحمٰن — دسمبر 23، 2020 8:27 صبح
خوبصورت غزل بہت سی داد قبول کیجیے۔
جاڑہ آبھی چکا اور خزاں جاچکی
بھائی کرتے رہے اہتمام ِخزاں​
محمد تابش صدیقی — دسمبر 23، 2020 8:47 صبح
خوبصورت غزل بہت سی داد قبول کیجیے۔
جاڑہ آبھی چکا اور خزاں جاچکی
بھائی کرتے رہے اہتمام ِخزاں​
بہت شکریہ خلیل بھائی۔
خزاں اور جاڑے کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ جب تک بہار نہ آ جائے، ہم خزاں ہی شمار کرتے ہیں۔ :D
محمد خلیل الرحمٰن — دسمبر 23، 2020 9:06 صبح
بہت شکریہ خلیل بھائی۔
خزاں اور جاڑے کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ جب تک بہار نہ آ جائے، ہم خزاں ہی شمار کرتے ہیں۔ :D
خوبصورت نکتہ!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2%D9%84-%D8%B3%D9%86-%DA%A9%DB%92-%DA%AF%DA%BE%D8%A8%D8%B1%D8%A7-%DA%AF%D8%A6%DB%92-%D8%AA%DA%BE%DB%92-%D8%AC%D9%88-%D9%86%D8%A7%D9%85%D9%90-%D8%AE%D8%B2%D8%A7%DA%BA-%D9%AD-%D8%AA%D8%A7%D8%A8%D8%B4.114346/page-2