غزل: سکونِ شب میں میسر سہانے خواب نہیں ٭ محمد تابش صدیقی

محمد تابش صدیقی — جنوری 1، 2019 5:27 صبح
خوب غزل ہے صدیقی صاحب، بہت خوب!
پسند فرمانے پر شکر گزار ہوں۔
الف عین — جنوری 1، 2019 6:43 صبح
اضافت کے ساتھ بغیر کا اپنا لطف ہے۔ بنا اضافت کے 'کے بغیر' کہنا بہتر ہے
محمد تابش صدیقی — جنوری 1، 2019 6:46 صبح
اضافت کے ساتھ بغیر کا اپنا لطف ہے۔ بنا اضافت کے 'کے بغیر' کہنا بہتر ہے
اضافت کو غزل بدر دیتے ہیں۔ :)
محمد تابش صدیقی — جنوری 1، 2019 6:52 صبح
اضافت کے ساتھ بغیر کا اپنا لطف ہے۔ بنا اضافت کے 'کے بغیر' کہنا بہتر ہے
میں کچھ اور سمجھا۔ دفتر کا کام کرتے ہوئے توجہ ادھر ہی رکھنی چاہیے۔
اضافت واپس :)
عرفان سعید — جنوری 1، 2019 8:40 صبح
شاندار تابش بھائی
بہت خوبصورت!
مطلع کی تو کیا بات ہے!
سکونِ شب میں میسر سہانے خواب نہیں
بوقتِ شام سرہانے جو اب کتاب نہیں
محمد تابش صدیقی — جنوری 1، 2019 12:43 شام
شاندار تابش بھائی
بہت خوبصورت!
مطلع کی تو کیا بات ہے!
بہت شکریہ عرفان بھائی۔
امن وسیم — جنوری 1، 2019 1:32 شام
حسینیت کے ترانے سبھی سنائیں مگر
حسینؓ بن کے دکھائے، کسی میں تاب نہیں
بہت اعلیٰ جناب
امان زرگر — جنوری 3، 2019 5:26 صبح
واہ! کیا کہنے، بہت خوب جی
احسان قمی — جنوری 25، 2019 5:31 شام
حسینیت کے ترانے سبھی سنائیں مگر
حسینؓ بن کے دکھائے، کسی میں تاب نہیں
جزاک اللہ بھائی سارے ہی شعر بہت عمدہ ہیں مگر اس شعر پہ مجھے ایک بہت پر امید شعر یاد آیا میں آپ کی نذر کرتا ہوں
جو درد دل ہے تو پھر دل کا چین بھی ہوگا
یزید لاکھوں ہیں کوئی حسین بھی ہوگا
احسان قمی — جنوری 25، 2019 5:59 شام
کیا اسمیں کوئی اپنا کمنٹ یا تبصرہ ڈیلیٹ کرنے کا بھی آپشن موجود ہے با عرض معذرت
محمد تابش صدیقی — جنوری 25، 2019 6:59 شام
جزاک اللہ بھائی سارے ہی شعر بہت عمدہ ہیں مگر اس شعر پہ مجھے ایک بہت پر امید شعر یاد آیا میں آپ کی نذر کرتا ہوں
جو درد دل ہے تو پھر دل کا چین بھی ہوگا
یزید لاکھوں ہیں کوئی حسین بھی ہوگا
جزاک اللہ
بہت خوب
محمد تابش صدیقی — جنوری 25، 2019 7:00 شام
کیا اسمیں کوئی اپنا کمنٹ یا تبصرہ ڈیلیٹ کرنے کا بھی آپشن موجود ہے با عرض معذرت
رپورٹ کی آپشن ہے۔
لاریب مرزا — جنوری 26، 2019 2:53 صبح
بہت خوبصورت کلام ہے۔ بہت سی داد قبول فرمائیں تابش بھائی!! :)
لاریب مرزا — جنوری 26، 2019 2:58 صبح
اگرچہ جرم و خطا سے بھری ہے فردِ عمل
مگر خدا کی عنایات کا حساب نہیں
بے شک!!!
عبداللہ جان — جنوری 26، 2019 3:28 صبح
میں سوچ رہا ہوں کہ کونسا شعر اس میں پسند کرکے اپنا "کیفیت نامہ" بناؤں، لیکن پوری غزل ہی اتنی عمدہ ہے کہ باری باری سبھی لگاؤں گا ،
بہت عمدہ ، ہر شعر دل کو چھونے والا،،،،،
محمد تابش صدیقی — جنوری 26، 2019 5:07 صبح
بہت خوبصورت کلام ہے۔ بہت سی داد قبول فرمائیں تابش بھائی!! :)
بہت شکریہ لاریب بہن
محمد تابش صدیقی — جنوری 26، 2019 5:07 صبح
میں سوچ رہا ہوں کہ کونسا شعر اس میں پسند کرکے اپنا "کیفیت نامہ" بناؤں، لیکن پوری غزل ہی اتنی عمدہ ہے کہ باری باری سبھی لگاؤں گا ،
بہت عمدہ ، ہر شعر دل کو چھونے والا،،،،،
پسند فرمانے کا شکریہ عبد اللہ بھائی
احسان قمی — جنوری 31، 2019 8:38 شام
شکریہ
برادر عزیز

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2%D9%84-%D8%B3%DA%A9%D9%88%D9%86%D9%90-%D8%B4%D8%A8-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%DB%8C%D8%B3%D8%B1-%D8%B3%DB%81%D8%A7%D9%86%DB%92-%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%A8-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D9%AD-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%AA%D8%A7%D8%A8%D8%B4-%D8%B5%D8%AF%DB%8C%D9%82%DB%8C.104886/page-2