محمد تابش صدیقی — جنوری 23، 2018 3:37 صبح
واہ واہ!! بہت خوب تابش بھائی !
کیا اچھا شعر ہے !
جو عذر ڈھونڈو، تو خار ہر سو
ارادہ ہو تو، گلاب رستے
کیا بات ہے گلاب رستے کی ! اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ !
آمین۔ سراسر محبت اور ذرہ نوازی ہے آپ کی۔
Hafeezullah Amin Tabassum — جنوری 23، 2018 4:42 صبح
جو عذر ڈھونڈو، تو خار ہر سو
ارادہ ہو تو، گلاب رستے
یہ بلا شبہ جانِ غزل ہے۔ بہت عمدہ
محمد تابش صدیقی — فروری 23، 2018 10:08 صبح
جو عذر ڈھونڈو، تو خار ہر سو
ارادہ ہو تو، گلاب رستے
یہ بلا شبہ جانِ غزل ہے۔ بہت عمدہ
شکریہ حفیظ بھائی