۔۔
"جناب" وزن میں نہیں آ رہا۔۔۔ "صاحب" سے تبدیل کر دیں

"جناب" وزن میں نہیں آ رہا۔۔۔ "صاحب" سے تبدیل کر دیں

بہت شکریہ۔ آپ کی داد بھی بہت اہم ہے۔ ہر داد کی اہمیت اپنی جگہ ہے۔
بہت مزا آئے اگر وہ کسی صورت ہاتھ لگ جائیں تو!
ہا ہا ہاہا !بہت خوب فاتح بھائی ! بالکل صحیح نوٹ کیا ہے ۔ یعنی اب تابش صاحب آداب و تسلیم بھی بحرِ مجتث میں کررہے ہیں ۔
آپ کا حسنِ نظر ہے منیب بھائی۔ بہت شکریہ
بہت شکریہ واجد بھائی
46 یا 64 ؟ خیر جتنا کلام بھی ان کا ہاتھ لگ رہا ہے، اسے ضرور یہاں شئیر کریں۔