محمد شکیل خورشید — فروری 27، 2022 9:30 شام
بہت خوبصورت کلام ۔ بہت داد
بہت شکریہ محترم
جاسمن — مارچ 2، 2022 10:49 صبح
بہت خوب!
محمد شکیل خورشید — مارچ 2، 2022 1:01 شام
سیما علی — مارچ 19، 2025 2:55 شام
محمد شکیل خورشید
بھائی
کہاں مصروف ہیں
اتنے دن کی غیر حاضری
محمد شکیل خورشید — مارچ 21، 2025 6:56 صبح
محمد شکیل خورشید
بھائی
کہاں مصروف ہیں
اتنے دن کی غیر حاضری
حاضر ہوں بہن، آپ اتنی پیچھے کہاں پہنچ گئیں، میں اپنی نئی پوسٹس پر ٹیگ کرتا ہوں
یاسر شاہ — مارچ 22، 2025 7:16 صبح
ہو گئیں گم تمام آوازیں
شور اک خامشی کا باقی ہے
آؤ رستے نئے تلاش کریں
کچھ سفر زندگی کا باقی ہے
آنکھ پتھرا گئی شکیل مگر
اک تاثر نمی کا باقی ہے
انتخاب پسند آیا -ماشاء الله بہت خوب -