محمد احسن سمیع راحلؔ — دسمبر 5، 2020 10:41 صبح
راحل صاحب ، آداب عرض ہے!
بہت عمدہ غزل ہے . مبارک ہو! ’لہجوں میں خم‘ کی ترکیب پسند آئی . مقطع کا خیال بہت اعلیٰ ہے . مقطع اور نکھر سکتا تھا اگر آپ ’جو‘ اور ’اگر‘ کی تکرار ختم کر دیتے . دونوں الفاظ كے معنی ایک ہی ہیں .
نیازمند ،
عرفان عؔابد
جزاک اللہ عرفانؔ بھائی ۔۔۔ اظہارِ پسندیدگی کے لیے سپاس گزار ہوں۔ مقطع کی بابت آپ کا اعتراض بجا ہے ۔۔۔ جیسا کہ عرض کیا کہ یہ پرانی غزل تھی ۔۔۔ بس اپنی کاہلی کے سبب سستی برتی

محمد احسن سمیع راحلؔ — دسمبر 5، 2020 10:42 صبح
بہت خوب!
واہ واہ!
خوبصورت غزل
بہت شکریہ جاسمن آپا ۔۔۔ داد و پذیرائی سے نوازنے کے کے لیے ممنون و متشکر ہوں۔ جزاک اللہ
محمد احسن سمیع راحلؔ — دسمبر 5، 2020 10:45 صبح
یہاں ہم زبردست کہیں گے

بہت ہی زبردست قسم کی غزل ہے بھائی۔۔۔۔۔۔داد قبول کیجیے
جزاک اللہ عاطفؔ بھائی ۔۔۔ آپ کی اس بھرپور داد نے مجھے مقروض کر دیا ہے، بہت شکریہ

یاسر شاہ — مارچ 23، 2021 5:21 شام
احسن بھائی بہت خوب ,اچھی غزل ہے -یوں ہی لکھتے رہیے

محمد احسن سمیع راحلؔ — مارچ 23، 2021 7:40 شام
احسن بھائی بہت خوب ,اچھی غزل ہے -یوں ہی لکھتے رہیے
بہت شکریہ یاسر بھائی، جزاک اللہ خیر

محمد شکیل خورشید — اپریل 2، 2021 12:45 شام
اعلیٰ
محمد احسن سمیع راحلؔ — اپریل 2، 2021 4:35 شام
جزاک اللہ شکیل بھائی، بہت شکریہ
