محمد تابش صدیقی — جنوری 30، 2016 8:34 صبح
واہ احمد بھائی، بہت عمدہ
وہ مری دلجوئی کو حاضر مگر
اُس کا ہونا بھی نہ ہونا ہو تو پھر
اُس کو پانے کی طلب!پر سوچ لو
اُس کو پا نا ، اُس کوکھونا ہو تو پھر؟
یوں جو خوش ہو اُس کو ہنستا دیکھ کر
اُس کا ہنسنا ،اُس کا رونا ہو تو پھر؟
جاسمن — فروری 22، 2016 3:22 شام
اُس کو پانے کی طلب!پر سوچ لو
اُس کو پا نا ، اُس کوکھونا ہو تو پھر؟
یوں جو خوش ہو اُس کو ہنستا دیکھ کر
اُس کا ہنسنا ،اُس کا رونا ہو تو پھر؟
احمدؔ اپنے دل کو خوش کرنے چلے
اور غم دل کا کھلونا ہو تو پھر؟
بہت خوب! بہت خوب!
محمداحمد — جون 9، 2016 8:34 صبح
بہت شکریہ

محمداحمد — فروری 13، 2019 10:44 صبح
ہمارے فیس بک کور پر اس غزل کا شعر!
عرفان سعید — فروری 13، 2019 10:46 صبح
دوست! انٹرنیٹ پر؟ اچھا، چلو !
اور گلے جو لگ کےرونا ہو تو پھر
بہت خوب!
محمداحمد — فروری 13، 2019 10:47 صبح
بہت شکریہ بھائی!
اسی شعر کے کارن اس لڑی کی یاد آئی۔

عرفان سعید — فروری 13، 2019 10:48 صبح
اسی شعر کے کارن اس لڑی کی یاد آئی۔
کہیں تو آجاتا ہوں۔
محمداحمد — فروری 13، 2019 10:50 صبح
نہیں آپ زحمت نہ کر یں ۔ ڈجیٹل آنسو بہا لیں گے۔

کچھ ایسے

ویسے ہم محض اپنے نو تشکیل فیس بک کور کی بات کر رہے تھے۔

ہمارے فیس بک کور پر اس غزل کا شعر!
نیرنگ خیال — فروری 13، 2019 2:12 شام
ہمارے فیس بک کور پر اس غزل کا شعر!
میری یاد آرہی ہے۔
محمداحمد — فروری 15، 2019 6:29 صبح
نہیں!
فلک بھائی کی۔

احمد وصال — فروری 18، 2019 5:13 صبح
بہت عمدہ غزل ۔۔
بے پناہ داد
محمداحمد — فروری 18، 2019 7:27 صبح
بہت عمدہ غزل ۔۔
بے پناہ داد
بہت شکریہ جناب احمد صاحب!
فرحان محمد خان — مئی 3، 2019 8:16 صبح
لوگ کہتے ہیں کہ دُنیا گول ہے
مفلسی کونہ بہ کونہ ہو تو پھر
واہ احمد بھائی کیا کہنے کمال !
محمداحمد — جون 21، 2019 1:09 شام
لوگ کہتے ہیں کہ دُنیا گول ہے
مفلسی کونہ بہ کونہ ہو تو پھر
واہ احمد بھائی کیا کہنے کمال !
بہت شکریہ فرحان بھائی!